آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
مسلمان ممالک فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کیوں کر رہے ہیں؟
ترکی کے صدر طیب اردوغان نے ترک قوم کو فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کا مشورہ دیا ہے جبکہ دیگر مسلم ممالک میں بھی یہ مہم زور پکڑ رہی ہے۔ اس تنازع کا پس منظر جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔