پاکستان اور انڈونیشیا کی کھانے کتنے مختلف، کتنے یکساں؟

،ویڈیو کیپشنپاکستان اور انڈونیشیا کی کھانے کتنے مختلف، کتنے یکساں؟

انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں پاکستان سے تعلق رکھنے والی ثانیہ عزیز ملیں بی بی سی انڈونیشیا کے نامہ نگار سلوانو سے اور دونوں نے پاکستانی اور انڈونیشین کھانا آزمایا۔

ثانیہ کو انڈونیشیا کا کھانا کیسا لگا اور کیا سلوانو کو پاکستانی کھانا متاثر کر پایا؟ دیکھیے موسیٰ یاوری کی اس ویڈیو میں۔