آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کورونا ڈاکٹرز: ’یقین ہو گیا کہ خدا نے ہمیں اس کام کے لیے چنا ہے‘
بی بی سی نے پاکستان کے ایسے چند ڈاکٹروں سے بات کی ہے جو بالواسطہ یا بلاواسطہ کورونا کے مریضوں کی دیکھ بھال کر رہے ہیں اور جاننے کی کوشش کی کہ ان ڈاکٹروں کی پیشہ وارانہ، ذاتی اور سماجی زندگیوں پر کیا اثرات مرتب ہوئے ہیں۔