کورونا وائرس: غزہ عالمی وبا کے محاصرے میں

،ویڈیو کیپشنغزہ کورونا وائرس کے محاصرے میں ہے

غزہ میں لاک ڈاؤن معمول کی بات ہے لیکن اس کی وجہ عالمی وبا نہیں ہوتی۔ تاہم اب وہاں وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیشِ نظر امدادی مراکز بند ہیں جبکہ نظامِ صحت کی حالت انتہائی مخدوش ہے۔

غزہ کے رہائشی کن حالات میں زندگی گزار رہے ہیں، جاننے کے لیے دیکھیے ہماری ویڈیو۔۔۔