کورونا وائرس: آسٹریلیا میں لاک ڈاؤن کے دوران پالتو جانوروں کی مانگ میں اضافہ

،ویڈیو کیپشنپالتو جانور

آسٹریلیا کے شہری لاک ڈاؤن کے دوران نئے دوست بنانے کے چکر میں جانوروں کے شیلٹر ہومز (پناہ گاہیں) کا رخ کر رہے ہیں۔آسٹریلیا میں لاک ڈاؤن کے دوران مختلف جانوروں کی مانگ میں اضافہ بھی دیکھنے میں آ رہا ہے۔ دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔