ہاتھ دھونا ضروری لیکن پانی بھی تو بچانا ہے۔۔۔

،ویڈیو کیپشنپانی

ہم سب جانتے ہیں کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے بار بار ہاتھ دھونا کتنا ضروری ہے۔ مگر چند افریقی ممالک ایسے بھی ہیں جہاں پانی بہت ہی کم یاب ہے۔ تو ایسی صورتحال میں محفوظ کیسے رہا جائے؟ اس حوالے سے عالمی ادارہ صحت کے گائے مبایو کا مشورہ دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔