آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کورونا وائرس: جب کورونا شامی پناہ گزینوں کے کیمپوں تک پہنچے گا تو کیا ہو گا؟
مشرقِ وسطی میں قائم پناہ گزین کیمپوں میں موجود لاکھوں شامی مہاجرین کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خوف تلے زندگی بسر کر رہے ہیں۔ بی بی سی نے لبنان، اردن اور شام میں قائم ایسے کیمپوں میں موجود پناہ گزینوں سے بات کر کے ان کے لاحق خدشات جاننے کی کوشش کی ہے۔