کورونا وائرس: ہسپتالوں میں کام کرنے والے عملے کو کن مشکلات کا سامنا ہے؟

،ویڈیو کیپشنکورونا وائرس: ہسپتالوں میں کام کرنے والے عملے کو کن مشکلات کا سامنا ہے؟

وبا کے اس دور میں ہسپتالوں میں کام کرنے والی نرسیں کہتی ہیں کہ ان کے لیے یہ ’حالت جنگ میں ہونے جیسا ہے۔‘ اٹلی، سپین اور جنوبی کوریا کے ہسپتالوں میں کورونا کے متاثرین کی دیکھ بھال کرنے والے طبی عملے نے بی بی سی کو اپنی اپنی آپ بیتیاں سنائی ہیں۔ جاننے کے لیے دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔