کورونا وائرس: پناہ گزینوں کے کیمپ جہاں باقاعدگی سے ہاتھ دھونا ممکن نہیں

،ویڈیو کیپشنپناہ گزینوں کے کیمپ جہاں باقاعدگی سے ہاتھ دھونا ممکن نہیں

مختلف مقامات پر قائم پناہ گزین اور مہاجرین کے کیمپ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرات سے دوچار ہیں۔ خاص کر یونان کے جزائر میں قائم کیمپ جہاں یورپ میں داخلے کے متمنی لاکھوں شامی، افغانی، پاکستانی، ایرانی اور افریقی شہری پناہ لیے ہوئے ہیں۔

یہ کیمپ اپنی گنجائش سے کہیں زیادہ لوگوں کو پناہ دیے ہوئے ہیں، بی بی سی نے ایسے ہی ایک کیمپ کا دورہ کیا۔ وہاں کی صورتحال دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔