آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کورونا وائرس: دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کے دوران لوگ سالگرہ کیسے منا رہے ہیں؟
کورونا وائرس کے باعث دنیا کا دو تہائی حصہ لاک ڈاؤن کا شکار ہے۔ اس دوران دنیا بھر میں بچے ہو یا بوڑھے وہ سماجی دوری کے باعث اپنے سالگرہ کیسے منا رہے ہیں؟ جاننے کے لیے دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔