آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کورونا وائرس کی وبا اگر شامی پناہ گزین کیمپوں میں پھیل گئی تو کیا ہو گا؟
صحت عامہ کے حکام کو فکر ہے کہ اگر کورونا کی وبا ترکی کی سرحد کے قریب واقع شامی پناہ گزینوں کے کیمپوں میں پھیل گئی تو اس پر قابو پانا مشکل ہو گا۔
وہاں رہائش پذیر افراد کے اس حوالے سے خطرات اور مسائل جانیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔