آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ڈوبتے جکارتہ کا متبادل شہر کیسا ہو گا؟
جکارتہ دنیا کا سب سے تیزی سے ڈوبنے والا شہر ہے۔ انڈونییشیا کا دارالحکومت دھنس رہا ہے اور جاوا کا سمندر بلند ہو رہا ہے۔
اسی لیے انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدود نے بورنیو جزیرے پر نیا شہر بسانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ شہر کیسا ہو گا اور اس کا یہاں کے قدیمی باشندوں پر کیا اثر ہو گا؟ دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔