آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
یقین کیجیے، آپ بغیر ویزہ بھی ’بھارت‘ جا سکتے ہیں!
اگر کوئی کہے کہ آپ بغیر ویزا ’بھارت‘ جا سکتے ہیں تو کیا آپ یقین کریں گے؟ یقیناً نہیں۔ لیکن یہ سچ ہے کہ ایک ’بھارت‘ ایسا بھی ہے جہاں جانے کے لیے نہ تو ویزا کی درخواست دینے کی ضرورت ہے اور نہ ہی امیگریشن کے جھنجھٹ سے گزرنا پڑتا ہے۔
ہمارے ساتھی کریم الاسلام کی طرح آپ بھی اِس ’بھارت‘ کا سفر کرنا چاہتے ہیں تو اُن کے ساتھ شامل ہو جائیں اور دیکھیں یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔