آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ایمیزون رین فارسٹ: ’مجھے صرف میری زمین اور جنگل چاہیے‘
90 سالہ چیف راؤنی میٹکٹائر نصف صدی سے ایمیزون کے برساتی جنگلات کو بچانے کے لیے سرگرم ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ عالمی رہنما ان کے منصوبے کی پشت پناہی کریں۔
ماحولیات کے لیے مہم چلانے والوں اور مقامی گروپوں کا کہنا ہے کہ برازیل کے قوم پرست رہنما جیر بولسنارو کی پالیسیوں نے رین فارسٹ کو تباہ کرنے میں بہت اہم کردار کیا ہے۔ مزید جانیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔