آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
#Davos2020: ورلڈ اکنامک فورم میں گریٹا بمقابلہ ٹرمپ کا راؤنڈ ٹو
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ماحولیاتی تبدیلی پر کام کرنے والی سویڈن کی بچی گریٹا تھنبرگ نے ڈیووس میں جاری ورلڈ اکنامک فورم کے پہلے دن خطاب کیا۔
دونوں نے نام لیے بغیر ایک دوسرے کے ماحولیاتی تبدیلی اور سیاست پر خیالات کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ مزید دیکھیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔