لندن: پولیس نے حملہ آور کو گولی مار دی

لندن میں جمعہ کی سہ پہر ایک شخص نے چاقو کے وار کر کے کئی افراد کو زخمی کر دیا۔ ’دہشتگردی‘ کے اس واقعے کے بعد پولیس نے حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔