امریکہ میں جنسی غلام رہنے والی خواتین اور ان کے ٹیٹُو

،ویڈیو کیپشنامریکہ میں جنسی غلام رہنے والی خواتین اور ان کے ٹیٹُو

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ انسانی سمگلنگ سے سب سے زیادہ متاثر وہ لڑکیاں اور خواتین ہوتی ہیں جنہیں جنسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ سنہ 2018 کے جائزے کے مطابق امریکہ ان ممالک میں شامل ہے جہاں ہیومن ٹریفکِنگ سے سب سے زیادہ خواتین متاثر ہوتی ہیں۔

امریکہ میں سیکس ٹریفکِنگ کا سب سے بڑا مرکز ریاست اوہایو ہے جہاں کئی خواتین کو جسم فروشی اور جنسی غلامی پر مجبور کیا جاتا ہے۔ تاریخ میں ملنے والی غلامی کی مثالوں کی طرح، مختلف گروہ خواتین کے جسموں پر گروہ سے وفاداری کی مہریں ٹیٹُو کی شکل میں لگا دیتے ہیں۔