عراق میں جاری احتجاج: مظاہرین کی جان بچانے میں رکشے آگے آگے

،ویڈیو کیپشنعراق میں احتجاجی مظاہروں کے دوران تین پہیوں کی یہ سواری بڑی کارآمد ثابت ہو رہی ہے۔

رکشے کا شور کسے اچھا لگتا ہے؟ مگر عراق میں جاری حالیہ احتجاجی مظاہروں کے دوران 'ٹک ٹک' کہلانے والی تین پہیوں کی یہ سواری زخمیوں کو ہسپتال لے جانے اور مظاہرین تک ضروری اشیاء پہنچانے میں بڑی کارآمد ثابت ہو رہی ہے۔

مزید دیکھیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔