آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
مصالحے اربوں ڈالر کی صنعت کیسے بنے؟
دنیا بھر میں لوگ مختلف مصنوعات پر انحصار کرتے آئے ہیں اور ہر ایک چیز کے پیچھے ایک دلچسپ کہانی ہے۔
آئیے مصالحوں کے قدیم عالمی تجارتی نیٹ ورک پر نظر ڈالتے ہیں اس ویڈیو میں۔