الاقصر، مصر: فرعونوں کے زمانے کے 30 تابوتوں میں سے کیا نکلا؟

،ویڈیو کیپشنمصر میں کھدائی کے دوران دریافت ہونے والے تابوت

مصر کے شہر الاقصر میں کھدائی کے دوران فرعونوں کے زمانے کے 30 تابوت دریافت ہوئے ہیں۔ ان تابوتوں میں موجود جن افراد کی باقیات ہیں ان کا تعلق کن خاندانوں سے تھا، جاننے کے لیے دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔