آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
شام، ترکی، عراق اور ایران میں بسنے والے کُرد کون ہیں؟
کرد ساڑھے تین کروڑ آبادی پر مشتمل قوم ہے جس کے باشندے مشرقِ وسطی کے چار ممالک میں پھیلے ہوئے ہیں۔ یہ قوم اپنی آزاد ریاست کے حصول کے لیے کئی دہائیوں سے کوشاں ہیں لیکن کرد خودمختاری کا خیال ترکی کے لیے ناقابلِ قبول ہے۔
ایسا کیوں ہے؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔۔