نکاحِ متعہ:’جب کوئی لڑکی یہ کام شروع کرتی ہے، وہ تباہ ہو جاتی ہے‘

،ویڈیو کیپشنعراق نکاحِ متعہ

بی بی سی کی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں عراق میں نکاحِ متعہ کی آڑ میں کمسن لڑکیوں کے جنسی استحصال کے کاروبار کا انکشاف ہوا ہے جس میں کچھ مذہبی شخصیات بھی ملوث ہیں۔