آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
مسالک الجنان: سینیگال میں مغربی افریقہ کی سب سے بڑی مسجد
سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں اس مسجد کا افتتاح کیا گیا ہے جسے مغربی افریقہ کی سب سے بڑی مسجد کہا جا رہا ہے۔ مسالک الجنان نامی اس مسجد پر تین کروڑ 20 لاکھ ڈالر لاگت آئی ہے۔ دیکھیے اس مسجد کے بارے میں ڈیجیٹل ویڈیو۔