تنزانیہ: دارالسلام میں خواتین کو دھوکے باز مردوں سے بچانے کا منصوبہ
ناجائز تعلقات پر قابو پانے کے لیے تنزانیہ کے شہر دارالسلام میں حکام نے شہر کے تمام شادی شدہ مردوں کے نام، ان کی تصاویر کے ساتھ شائع کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ لیکن شہر میں بسنے والے مختلف مذاہب کے لوگ اس بارے میں کیا سوچتے ہیں؟
جاننے کے لیے دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔
