برازیل میں ایک گینگ لیڈر کا جیل سے فرار کا انوکھا منصوبہ

،ویڈیو کیپشنبرازیل میں ایک گینگ لیڈر کا جیل سے فرار کا انوکھا منصوبہ
وقت اشاعت

برازیل میں منشیات فروشوں کا ایک سرغنہ کلاوینو ڈیسلوا مختلف جرائم میں تقریباً 74 سال قید کی سزا کاٹ رہا ہے۔ گذشتہ دنوں اس نے بھیس بدل کر جیل سے فرار ہونے کا منصوبہ بنایا لیکن شاید وہ یہ بھول گیا کہ حکام کو بیوقوف بنانا اتنا بھی آسان نہیں۔