پلاسٹک کی دنیا تصاویر میں

بی بی سی اپنے قارئین سے کسی مخصوص موضوع پر موصول ہونے والی تصاویر کو گیلری کی شکل میں پیش کرتا ہے۔ اس بار کا موضوع پلاسٹک ہے۔

پلاسٹک کا بطخ

،تصویر کا ذریعہVerna Evans

،تصویر کا کیپشنورنا ایوانز کہتے ہیں کہ ان کی پلاسٹک کی بطخ باتھ روم کی نالیوں کو صاف کرنے میں مدد کرتی ہے اور ہمیشہ خوش رہتی ہے۔
پرائڈ پریڈ، ٹورانٹو

،تصویر کا ذریعہKim Harrington

،تصویر کا کیپشن'پلاسٹک' تھیم کے تحت کم ہیرنگٹن نے کینیڈا کے شہر ٹورانٹو میں منعقدہ پرائڈ پریڈ کی یہ تصویر ارسال کی ہے۔
ساحل

،تصویر کا ذریعہAlessandra Distefano

،تصویر کا کیپشنپلاسٹک کے یہ رنگین ٹکڑے بڑے کار آمد ہیں۔ سمندر کی لہروں پر ہچکولے کھاتی کشتیاں انھی کے دم پر ایک جگہ قدرے ٹھہر پاتی ہیں۔
پرندے

،تصویر کا ذریعہTapas Halder

،تصویر کا کیپشنپلاسٹک کی زد میں صرف انسان اور چوپائے ہی نہیں ہیں بلکہ پرندے بھی اس کے سبب بیمار ہو کر دم توڑ رہے ہیں۔
وھیل مچھلی

،تصویر کا ذریعہFinn Macken

،تصویر کا کیپشنپلاسٹک کے کوڑے سے بنائی جانے والی یہ وھیل سمندری حیاتیات پر پلاسٹک کے برے اثرات کی عکاس ہے۔
پلاسٹک

،تصویر کا ذریعہAngela Doherty

،تصویر کا کیپشندادا اور پوتے، مستی کرتے ہوئے، شکریہ پلاسٹک!
پلاسٹک آرٹ

،تصویر کا ذریعہRon Shelton

،تصویر کا کیپشنپلاسٹک سے تیار کیے جانے والے فن کے دلکش نمونے یہاں دیکھے جا سکتے ہیں۔
ٹب

،تصویر کا ذریعہVergine Powell

،تصویر کا کیپشنپلاسٹک کا ٹب صرف پانی جمع کرنے کے لیے نہیں بلکہ کہیں تپتے سورج سے بچنے کے کام بھی آ سکتا ہے۔
پلاسٹک

،تصویر کا ذریعہIan Rawson

،تصویر کا کیپشنپلاسٹک ہمارے چاروں طرف ہے، بس ذرا دھیان سے دیکھیں۔
کرسیاں

،تصویر کا ذریعہPeter Kitanov

،تصویر کا کیپشنپلاسٹک کی کرسیاں بارش کی بوندوں سے اور بھی نکھر آئی ہیں۔