سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں 3 جون کی صبح سکیورٹی فورسز کی دھرنے والوں کے خلاف کارروائی

سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں 3 جون کی صبح سکیورٹی فورُسز کی دھرنا دینے والوں کے خلاف کارروائی جسے مظاہرین میں سے کئی نے فلمبند کیا۔ اس قتل عام کی کہانی انہیں ویڈیوز بنانے والوں کی زبانی۔