منشی عبدالکریم: ہندوستانی کلرک ملکہ برطانیہ کا خاص دوست کیسے بنا؟

آگرہ کی سینٹرل جیل میں کلرک کی حیثیت میں کام کرنے والے عبدالکریم کا برطانوی ملکہ وکٹوریا اور شاہی خاندان کے ساتھ تعلق کیسا تھا؟ ملکہ وکٹوریا نے ان سے کیا کیا سیکھا؟ اس لازوال داستان کے بارے میں دیکھیے بی بی سی کے کریم الاسلام کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔۔۔