لندن کے ریستورانوں میں کام کرنے والے مسلمان شیف رمضان میں کھانا کیسے بناتے ہیں؟
شفقت علی کئی سالوں سے لندن کے ریستورانوں میں کری شیف کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ لیکن رمضان میں طویل دورانیے کے روزوں کے ساتھ ساتھ وہ اپنے گاہکوں کو کیسے خوش رکھتے ہیں؟
دیکھیے لندن سے ہماری ساتھی گگن سبروال کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔