رمضان 2019: کراچی کی مٹکا بریانی میں ایسا کیا خاص ہے؟

،ویڈیو کیپشنبریانی

کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ بعض ریستوران اور ڈھابے کھانے کے لیے دوسروں سے زیادہ مشہور کیوں ہوتے ہیں؟ کیا ٹیکنالوجی کے اس دور میں بھی کھانا بنانے کی خفیہ تراکیب موجود ہیں۔ بی بی سی اردو کی اس نئی سیریز میں ہم آپ کو ایسی ہی کچھ دکانوں اور ڈھابوں پر لے جا رہے ہیں تا کہ آپ جان سکیں کہ آخر ان کا کھانا اتنا مشہور کیوں ہے؟

بریانی کے حوالے سے مشہور کراچی میں یوں تو انواع و اقسام کی بریانی دستیاب ہے لیکن کراچی کی معروف فوڈ سٹریٹ پر موجود ایک رستوران نے مٹکا بریانی متعارف کروائی ہے۔ دیکھیے نعمان مسرور کی اس رپورٹ میں۔۔۔

اس سیریز کی دیگر ویڈیوز دیکھنے کے لیے کلک کریں