آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ترکی کا قدیم شہر حسان کیف ڈیم کے لیے بنائی جانیوالی مصنوعی جھیل کی وجہ سے ڈوب جائے گا
مشرقی ترکی کا قدیم شہر حسان کیف جلد ہی صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا۔ اس کے وجہ ترکی کے جانب سے یہاں تعمیر کیے جانے والا ہائیڈرو الیکٹرک ڈیم ہے جس سے اس قدیم شہر کا 90 فیصد حصہ اس کی مصنوعی جھیل کے پانی میں ڈوب جائے گا۔
ترک حکومت کے مطابق بجلی بنانے اور کھیتوں کی آبپاشی کے لیے ڈیم بنانا ضروری ہے۔ لیکن ناقدین اس کے سبب قدیم ورثے کے خاتمے اور ماحولیاتی نظام کو پہنچنے والے نقصان پر بحث کر رہے ہیں۔
اس بارے میں دیکھیے یہ خصوصی ویڈیو۔