آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کیا آپ نے کبھی سنو رولر دیکھا ہے؟ سنو رولز کی نادر تصاویر
سنو رولرز، جنوبی انگلینڈ کی ولشائر کاؤنٹی میں محکمہ جنگلات کے ایک ملازم کو نظر آئیں۔ ایسا مانا جاتا ہے کہ یہ گھانٹیں تب بنتیں ہیں جب حالات اتنے سازگار ہوں کہ برف کے بڑے بڑے ٹکڑے اڑتے ہوئے ایک گھانٹھ بن جائیں۔