سعودی عرب سے فرار اور برطانیہ میں پناہ کی کہانی

،ویڈیو کیپشنہر برس سینکڑوں سعودی خواتین اپنے ملک سے فرار ہو کر مغربی ممالک میں پناہ کی طلب گار ہوتی ہیں

ہر برس سینکڑوں سعودی خواتین اپنے ملک سے فرار ہو کر مغربی ممالک میں پناہ کی طلب گار ہوتی ہیں اور وہ اپنے اہلخانہ پر گھریلو تشدد اور جبر کے الزامات لگاتی ہیں۔