ایک ایسا ڈچ کباڑ خانہ جہاں آپ اپنے دل کی بھڑاس گاڑیاں توڑ کر بخوبی نکال سکتے ہیں
نیدرلینڈز میں ایک کمپنی آپ کو تفریح کے لیے گاڑیاں توڑنے دیتی ہے۔ یہ سب قانونی ہے اور کچھ لوگوں کے لیے یہ بھڑاس نکالنے اور پریشانی ختم کرنے کا ایک ذریعہ بھی ہے۔ ہاں بس یہ توقع مت رکھیے گا کہ یہ آپ کی سب مشکلات ختم کر دے گا۔

