آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
یمن میں بچے سکولوں سے نکل کر مزدوری کرنے لگے
یمن کی جنگ نے ہر شعبے کے لوگوں کو متاثر کیا ہے۔ جنگی محاذ سے دور واقع دیہات میں بھی بچے سکولوں سے نکل کر مزدوری کر رہے ہیں تاکہ والدین کا ہاتھ بٹا سکیں۔ 16 سالہ ثمر اپنے خاندان کا واحد سہارا بن گئی ہیں۔