ہمالیہ کی چوٹیوں پر شہد کی تلاش میں جان ہتھیلی پر

ملیے ہمالیہ کے جنگلوں میں شہد کی تلاش کرتے نیپالی باشندوں سے جو چٹانوں سے لٹکے شہد کی مکھیوں کے چھتوں تک پہنچنے کے لیے جان داؤ پر لگا دیتے ہیں۔