یروشلم سے تل ابیب تیز رفتار ٹرین سے فلسطینی ناراض

یروشلم سے تل ابیب تک ایک تیز رفتار ٹرین شروع کی گئی ہے جس سے 90 منٹ کا فاصلہ اب صرف 50 منٹ میں طے ہوتا ہے لیکن غرب اردن میں بسنے والے فلسطینی اس ٹرین سے ناراض ہیں۔ تفصیل دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔