انڈونیشیا میں مسافر طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا

،ویڈیو کیپشنانڈونیشیا میں مسافر بردار طیارہ جکارتہ سے پرواز کرنے کے بعد سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا

انڈونیشیا میں حکام کے مطابق فضائی کمپنی لائن ایئر کا ایک مسافر بردار طیارہ دارالحکومت جکارتہ سے پرواز کرنے کے بعد سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ حکام کے مطابق جہاز پر 188 مسافر سوار تھے۔