میکسیکو میں ’مردہ لوگوں کے دن‘ کی تقریبات میں ہزاروں افراد کی شرکت

سنیچر کو میکسیکو میں ایک پریڈ منعقد کی گئی جس میں مردہ لوگوں کے لیے منائی جانے والی سالانہ تقریبات کا آغاز کیا گیا۔ یہ پریڈ پہلی مرتبہ 2016 میں منعقد کی گئی تھی۔