دنیا بھر میں مقبول انسٹنٹ نوڈلز کی کیا تاریخ ہے؟

انسٹنٹ نوڈلز دنیا بھر میں کھائے جاتے ہیں۔

جیلوں سے لے کر خلائی سٹیشنز تک اور مزدوروں کی خوراک سے طالب علموں کا رات کے وقت پڑھائی کے دوران پیٹ بھرنے تک، یہ نوڈلز عالمی خوراک کیسے بنیں؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔۔