سعودی حکومت کے غائب ہوتے ناقدین

،ویڈیو کیپشنخاشقجی دو اکتوبر کو استنبول میں سعودی قونصل خانے میں کبھی واپس نہ آنے کے لیے داخل ہوئے

سعودی عرب نے تسلیم کر لیا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کو استنبول میں اس کے قونصل خانے میں قتل کیا گیا مگر جمال سعودی حکومت کے وہ پہلے ناقد نہیں جو لاپتہ ہوئے۔ آئیے ایسے کچھ اور ناقدین کے بارے میں اس ویڈیو میں جانیں۔