اپنے پچے دوسروں کے حوالے کرنے پر مجبور مائیں

،ویڈیو کیپشناپنے پچے دوسروں کے حوالے کرنے پر مجبور مائیں

وینزویلا آج کل شدید معاشی بحران کا شکار ہے اور خدشہ ہے کہ سال کے آخر تک صورت حال مزید خراب ہو جائے گی۔ جوں جوں یہاں مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے، ان بچوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے جو اپنے گھروں سے نکل جانے پر مجبور ہو چکے یا ان خاندانوں کے حوالے کیے جا رہے ہیں جن کے مالی حالات اتنے خراب نہیں ہیں۔