بی بی سی افریقہ آئی: کیمرون کی دل سوز ویڈیو میں چھپا سچ

،ویڈیو کیپشنبی بی سی افریقہ آئی: کیمرون کی دل سوز ویڈیو میں چھپا سچ

یہ عورت کون تھی؟ اسے اپنے بچے سمیت کس نے کب اور کہاں قتل کیا؟ بی بی سی افریقہ آئی کی خصوصی تحقیق پر مبنی دیکھیے یہ ویڈیو جس نے پوری دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے۔