آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جاپان: طوفان ’جیبی‘ نے تباہی مچا دی
ٹائیفون جیبی جاپان کے مغربی ساحل سے ٹکرایا تو اونچی سمندری لہریں اور 172 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے کئی شہروں میں تباہی مچا دی۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیے یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔