’یہودی ریاست‘ کے قانون پر تنازع کیوں
اسرائیل میں عرب اراکین پارلیمان ایک نئے قانون کو غیرجمہوری اور نسل پرستانہ قرار دے رہے ہیں۔ جمعرات کو اسرائیلی پارلیمان نے ایک بل منظور کیا تھا جس میں اسرائیل کو یہودی ریاست قرار دیا گیا اور عرب زبان کا درجہ کم کیا گیا ہے۔