جاپان: طوفانی بارشیں اور سیلاب، درجنوں افراد ہلاک

مغربی جاپان میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب اورتودے گرنے سے اب تک 141 افراد ہلاک ہو چکے ہیں لیکن آنے والے دنوں میں امید ہے کہ موسم بہتر ہو جائے گا اور اس سے امدادی کاروائیوں میں مدد ملے گی۔ دیکھیے تصاویر۔

سیلاب

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنمغربی جاپان میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب اورتودے گرنے سے اب تک 141 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
سیلاب

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنتین دہائیوں میں سیلاب اور بارش کی وجہ سے مرنے والے افراد کی یہ سب سے زیادہ تعداد ہے۔
سیلاب

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنامدادی کارکنان لوگوں کو بچانے کی کوشش میں مصروف ہیں اور ابھی بھی درجنوں افراد ملبے اور کیچڑ میں پھنسے ہوئے ہیں۔
سیلاب

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنطوفانی بارش کے نتیجے میں دریا کے بند ٹوٹ گئے تھے جس کے بعد 20 لاکھ افراد کا انخلا کرانا پڑا تھا۔
سیلاب

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنگذشتہ جمعرات سے ہونے والی بارش ماہ جولائی کی اوسط بارش سے تین گنا زیادہ تھی
سیلاب

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنملک کے چند حصوں میں ابھی بھی سیلاب آنے کا اندیشہ ہے لیکن آنے والے دنوں میں امید ہے کہ موسم بہتر ہو جائے گا اور اس سے امدادی کاروائیوں میں مدد ملے گی۔