میکسیکو کی پانچ لاکھ ڈالر کی قبریں

،ویڈیو کیپشنمیکسیکو کی پانچ لاکھ ڈالر کی قبریں

یہ میکسیکو کا شہر کوالیکن ہے، جہاں جرائم پیشہ گروہ سینالوا کارٹیل کے لوگ دفن ہیں۔ یہاں کچھ قبروں کی قیمت پانچ پانچ لاکھ ڈالر تک ہے۔