شمالی کوریا میں ہر شہری کو گرفتاری کا خوف ہے

،ویڈیو کیپشنشمالی کوریا میں شہری گرفتار ہونے کے خوف سے حکومت کے خلاف بات نہیں کرتے ہیں۔

شمالی کوریا میں شہری گرفتار ہونے کے خوف سے حکومت کے خلاف بات نہیں کرتے ہیں۔ تفصیل اس ویڈیو میں۔