آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
روسی سیاہ فام افراد کے ساتھ کیسا سلوک کرتے ہیں؟
روس 14 کروڑ آبادی کا ملک ہے، مگر سیاہ فام افراد ایک فیصد سے بھی کم ہیں۔ پچھلے کئی سالوں سے انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے نسل پرست عناصر کی طرف سے حملوں کی خبریں آتی رہی ہیں۔ پچھلے سال ہی میں ایسے حملوں میں کم از کم چھ افراد ہلاک ہوگئے۔
2018 کے رنگارنگ فٹبال ورلڈ کپ کی آمد آمد ہے، لیکن روس کا سفر ہر آنے والے سیاہ فام اور دوسری نسلوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے کیسا ہوگا؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔