آئس لینڈ میں دنیا کا طویل ترین روزہ

،ویڈیو کیپشنآئس لینڈ میں دنیا کا طویل ترین روزہ ہوتا ہے

دنیا کے زیادہ تر حصوں میں مسلمان موسمِ گرما کے طویل روزے گزار رہے ہیں لیکن آئس لینڈ کے جزیرے پر روزے کی مدت 20 گھنٹے تک ہوتی ہے۔ یہاں رہنے والے مسلمانوں کا کہنا ہے کہ اس سے ان کا عقیدہ مضبوط ہوتا ہے۔